الفيل

Al-Fil

سورت ۱۰۵ · آیات: ۵ · مکی

ترجمہ: Urdu - Muhammad Junagarhi

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ

    آیت ⁦۱۰۵:۱⁩ کھولیں

    کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟[1]

  2. أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ

    آیت ⁦۱۰۵:۲⁩ کھولیں

    کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟[1]

  3. وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ

    آیت ⁦۱۰۵:۳⁩ کھولیں

    اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.[1]

  4. تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ

    آیت ⁦۱۰۵:۴⁩ کھولیں

    جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.[1]

  5. فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ

    آیت ⁦۱۰۵:۵⁩ کھولیں

    پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.[1]