الفيل ⁦۱۰۵:۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۱ · پارہ ۳۰

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٖ مَّأۡكُولِۭ

FajaAAalahum kaAAasfin ma/kool

تراجم

پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسےکھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔

چنانچہ انہیں ایسا کر ڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَجَعَلَهُمْfajaʿalahumتو کردیا ان کو
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. كَعَصْفٍkaʿaṣfinبھوسے کی طرح
    مادہ
    عصف
    اصل لفظ
    عَصْف
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  3. مَّأْكُولٍۭmakūlinجو کھایا ہوا ہو
    مادہ
    اكل
    اصل لفظ
    مَأْكُول
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کر دیا۔ (۱) ۵۔۱یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسے کھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan