الفيل ۱۰۵:۴
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ
Tarmeehim bihijaratin minsijjeel
تراجم
جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.[1]
- سِجِّيلٍ مٹی کو اگ میں پکا کر اس سے بنائےہوئےکنکر۔ ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔
جو ان پر پکی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو ان کو مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے۔ (۱) ٤۔۱سجیل مٹی کو آگ میں پکا کر اس سے بنائے ہوئے کنکر۔ ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan