الفيل ۱۰۵:۳
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
Waarsala AAalayhim tayran ababeel
تراجم
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.[1]
- ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔
اور ان پر غول کے غول پرندے چھوڑ دیے تھے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ پر جھنڈ بھیج دیئے۔ (۱) ۳۔۱ابابیل پرندے کا نام نہیں بلکہ اس کے معنی غول در غول۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan