الفيل ⁦۱۰۵:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۶۰۱ · پارہ ۳۰

أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ

Alam yajAAal kaydahum fee tadleel

تراجم

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وہ جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ لے کر آیا تھا ، اس میں اس کو ناکام کر دیا۔ استفہام تقریری ہے۔

کیا اس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کردی تھیں ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْalamکیا نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ نفی
  2. يَجْعَلْyajʿalکردیا
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. كَيْدَهُمْkaydahumان کی چال کو
    مادہ
    كيد
    اصل لفظ
    كَيْد
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. تَضْلِيلٍtaḍlīlinگمراہی میں (اکارت)
    مادہ
    ضلل
    اصل لفظ
    تَضْلِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کر دیا (١) ٢۔١ یعنی وہ خانہ کعبہ ڈھانے کا ارادہ لے کر آئے تھا، اس میں اس کو ناکام کر دیا۔۔ استفہام تقریری ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan