العلق ⁦۹۶:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۷ · پارہ ۳۰

ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ

Iqra/ warabbuka al-akram

تراجم

تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ بطور تاکید فرمایا اور اس میں بڑے بلیغ انداز سے اس اعتذار کا بھی ازالہ فرما دیا، جو آپ (صلى الله عليه وسلم) نے پیش کیا کہ میں تو قاری ہی نہیں۔ اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔

پڑھو، اور تمہارا پروردگار سب سے زیادہ کرم والا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ٱقْرَأْiq'raپڑھو
    مادہ
    قرا
    اصل لفظ
    قَرَأَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. وَرَبُّكَwarabbukaاور رب تیرا
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسم · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْأَكْرَمُl-akramuبڑا کریم ہے
    مادہ
    كرم
    اصل لفظ
    أَكْرَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

تو پڑھتا رہ تیرا رب بڑے کرم والا ہے (١) ٣۔١ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تو قاری ہی نہیں اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan