العلق ⁦۹۶:۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۷ · پارہ ۳۰

خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ مِنۡ عَلَقٍ

Khalaqa al-insana min AAalaq

تراجم

جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مخلوقات میں سے بطور خاص انسان کی پیدائش کا ذکر فرمایا جس سے اس کا شرف واضح ہے۔

اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. خَلَقَkhalaqaپیدا کی
    مادہ
    خلق
    اصل لفظ
    خَلَقَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. ٱلْإِنسَٰنَl-insānaانسان کو
    مادہ
    انس
    اصل لفظ
    إِنسان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. مِنْminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  4. عَلَقٍʿalaqinجمے ہوئے خون (سے)
    مادہ
    علق
    اصل لفظ
    عَلَق
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔ (۱) ۲۔۱مخلوقات میں سے بطور خاص انسان کی پیدائش کا ذکر فرمایا جس سے اس کا شرف واضح ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan