الغاشية ۸۸:۲۴
فَيُعَذِّبُهُ ٱللَّهُ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَكۡبَرَ
FayuAAaththibuhu Allahu alAAathabaal-akbar
تراجم
اسے اللہ تعالیٰ بہت بڑا عذاب دے گا.[1]
- یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔
تو اللہ اس کو بڑا زبردست عذاب دے گا۔
لفظ بہ لفظ
- فَيُعَذِّبُهُfayuʿadhibuhuتو عذاب دے گا اس کو
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱللَّهُl-lahuاللہ
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
- ٱلْعَذَابَl-ʿadhābaعذاب
- مادہ
- عذب
- اصل لفظ
- عَذاب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْأَكْبَرَl-akbaraسب سے بڑا
- مادہ
- كبر
- اصل لفظ
- أَكْبَر
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اسے اللہ بہت بڑا عذاب دے گا۔ (۱) ۱۔۱یعنی جہنم کا دائمی عذاب۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan