إِلَّا مَن تَوَلَّىٰ وَكَفَرَ
Illa man tawalla wakafar
تراجم
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے.
Urdu - Muhammad Junagarhiہاں مگر جو کوئی منہ موڑے گا، اور کفر اختیار کرے گا۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāمگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استثنا
- مَنmanوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- تَوَلَّىٰtawallāمنہ موڑ جائے
- اصل لفظ
- تَوَلَّى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَكَفَرَwakafaraاور کفر کرے
- اصل لفظ
- كَفَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
تفسیر
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan