الغاشية ۸۸:۲۵
إِنَّ إِلَيۡنَآ إِيَابَهُمۡ
Inna ilayna iyabahum
تراجم
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے.
یقین جانو ان سب کو ہمارے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- إِلَيْنَآilaynāہماری طرف
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- إِيَابَهُمْiyābahumان کا لوٹنا ہے
- مادہ
- اوب
- اصل لفظ
- إِياب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan