الغاشية ⁦۸۸:۲۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۲ · پارہ ۳۰

ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُم

Thumma inna AAalayna hisabahum

تراجم

پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا ۔ پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے ثابت نہیں ہے۔

پھر یقینا ان کا حساب لینا ہمارے ذمے ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  2. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  3. عَلَيْنَاʿalaynāہمارے ذمہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. حِسَابَهُمḥisābahumان کا حساب ہے
    مادہ
    حسب
    اصل لفظ
    حِساب
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اور بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا۔ (۱) ۲۔۱مشہور ہے کہ اس کے جواب میں اللھم حاسبنا حسابا یسیرا۔ پڑھا جائے، یہ دعا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے جو آپ اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۃ انشقاق میں گزرا لیکن اس کے جواب میں پڑھنا یہ آپ سے ثابت نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan