الأعلى ⁦۸۷:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۱ · پارہ ۳۰

فَذَكِّرۡ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكۡرَىٰ

Fathakkir in nafaAAati aththikra

تراجم

تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وعظ ونصیحت وہاں کریں جہاں محسوس ہو کہ فائدہ مند ہوگی۔ یہ وعظ ونصیحت اور تعلیم کے لئے ایک اصول اور ادب بیان فرما دیا۔ ( ابن کثیر ) امام شوکانی کے نزدیک مفہوم یہ ہے کہ آپ نصیحت کرتے رہیں، چاہے فائدہ دے یا نہ دے۔ کیونکہ انذار وتبلیغ دونوں صورتوں میں آپ کے لئے ضروری تھی۔ یعنی أَوْ لَمْ تَنْفَعْ یہاں محذوف ہے۔

لہذا تم نصیحت کیے جاؤ، اگر نصیحت کا فائدہ ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَذَكِّرْfadhakkirپس نصیحت کیجئے
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذُكِّرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. إِنinاگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  3. نَّفَعَتِnafaʿatiفائدہ دے
    مادہ
    نفع
    اصل لفظ
    نَفَعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. ٱلذِّكْرَىٰl-dhik'rāنصیحت کرنا
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذِكْرَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائدہ دے۔ (۱) ۹۔۱یعنی وعظ ونصیحت وہاں کریں جہاں محسوس ہو کہ فائدہ مند ہوگی، یہ وعظ ونصیحت اور تعلیم کے لیے ایک اصول اور ادب بیان فرمایا۔ امام شوکانی کے نزدیک مفہوم یہ ہے کہ آپ نصیحت کرتے رہیں،چاہے فائدہ دے یا نہ دے، کیونکہ انداز و تبلیغ دونوں صورتوں میں آپ کے لیے ضروری تھی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan