الأعلى ⁦۸۷:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۹۱ · پارہ ۳۰

سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ 

Sayaththakkaru man yakhsha

تراجم

ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی آپ کی نصیحت سے وہ یقیناً عبرت حاصل کریں گے جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوگا، ان میں خشیت الہیٰ اور اپنی اصلاح کا جذبہ مزید قوی ہو جائے گا۔

جس کے دل میں اللہ کا خوف ہوگا، وہ نصیحت مانے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. سَيَذَّكَّرُsayadhakkaruعنقریب نصیحت پکڑے گا
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    تَذَكَّرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استقبال · فعل
  2. مَنmanوہ جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ موصول
  3. يَخْشَىٰyakhshāڈرتا ہوگا
    مادہ
    خشي
    اصل لفظ
    خَشِيَ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

ڈرنے والا تو نصیحت لے گا۔ (۱) یعنی آپ کی نصیحت سے وہ یقینا عبرت حاصل کریں گے جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوگا، ان میں خشیت الہی اور اپنی اصلاح کا جذبہ مزید قوی ہوگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan