الأعلى ۸۷:۱۱
وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى
Wayatajannabuha al-ashqa
تراجم
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.[1]
- یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیوں کہ ان کا کفر پر اصرار اور اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔
اور اس سے دور وہ رہے گا جو بڑا بدبخت ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا۔ (۱) ۱۱۔۱یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیونکہ ان کا کفر پر اصرار اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔ب
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan