الأعلى ۸۷:۵
فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ
FajaAAalahu ghuthaan ahwa
تراجم
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.[1]
- گھاس خشک ہو جائے تو اسے غُثَاءً کہتے ہیں، أَحْوَى سیاہ کر دیا۔ یعنی تازہ اور شاداب گھاس کو ہم سکھا کر سیاہ کوڑا بھی کر دیتے ہیں۔
پھر اسے کالے رنگ کا کوڑا بنادیا۔ [1]
- : اشارہ اس طرف ہے کہ اس دنیا میں ہر چیز اللہ تعالیٰ نے ایسی بنائی ہے کہ کچھ عرصے اپنی بہار دکھانے کے بعد وہ بد شکل اور پھر فنا ہوجاتی ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاہ کوڑا کر دیا۔ (۱) ۵۔۱گھاس خشک ہو جائے تو اسے غثاء کہتے ہیں، احوی سیاہ کر دیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan