وَٱلَّذِيٓ أَخۡرَجَ ٱلۡمَرۡعَىٰ
Wallathee akhraja almarAAa
تراجم
اور جس نے تازه گھاس پیدا کی.[1]
Urdu - Muhammad Junagarhiاور جس نے سبز چارہ (زمین سے) نکالا۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَٱلَّذِىٓwa-alladhīاور وہ ذات
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ موصول
- أَخْرَجَakhrajaجس نے نکالا
- اصل لفظ
- أَخْرَجَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْمَرْعَىٰl-marʿāچارہ
- اصل لفظ
- مَرْعَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور جس نے تازہ گھاس پیدا کیا۔ (۱)
٤۔۱جسے جانور چرتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan