الإنشقاق ۸۴:۱۰
وَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهۡرِهِۦ
Waamma man ootiya kitabahu waraathahrih
تراجم
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا.
لیکن وہ شخص جس کو اس کا اعمال نامہ اس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا۔ [1]
- : سورة الحاقہ : 25 میں فرمایا گیا ہے کہ برے لوگوں کو ان کا اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ بائیں ہاتھ میں بھی پیچھے کی طرف سے دیا جائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمَّاwa-ammāاور رہا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ تفصیل
- مَنْmanوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- أُوتِىَūtiyaدیا گیا
- مادہ
- اتي
- اصل لفظ
- آتَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
- كِتَٰبَهُۥkitābahuاپنی کتاب/ نامہ اعمال
- مادہ
- كتب
- اصل لفظ
- كِتاب
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَرَآءَwarāaپیچھے
- مادہ
- وري
- اصل لفظ
- وَراء
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان
- ظَهْرِهِۦẓahrihiاپنی پیٹھ کے
- مادہ
- ظهر
- اصل لفظ
- ظَهْر
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ پیچھے سے دیا جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan