الإنشقاق ۸۴:۹
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورٗا
Wayanqalibu ila ahlihi masroora
تراجم
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.[1]
- یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔
اور وہ اپنے گھر والوں کے پاس خوشی مناتا ہوا واپس آئے گا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور وہ اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا (١)۔ ٩۔١ یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہونگے۔ یا مراد وہ حور عین اور دلدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan