الإنشقاق ۸۴:۱۱
فَسَوۡفَ يَدۡعُواْ ثُبُورٗا
Fasawfa yadAAoo thuboora
تراجم
تو وه موت کو بلانے لگے گا.[1]
- ثُبُورًا ہلاکت، خسارہ۔ یعنی وہ چیخے گا، پکارے گا، واویلا کرے گا کہ میں تو مارا گیا، ہلاک ہوگیا۔
وہ موت کو پکارے گا
لفظ بہ لفظ
تفسیر
تو وہ موت کو بلانے لگے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan