الإنفطار ۸۲:۶
يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ
Ya ayyuha al-insanu magharraka birabbika alkareem
تراجم
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا.[1]
- یعنی کس چیز نےتجھے دھوکے اور فریب میں مبتلا کر دیا کہ تو نے اس رب کے ساتھ کفر کیا، جس نے تجھ پر احسان کیا اور تجھے وجود بخشا، تجھے عقل وفہم عطا کی اور اسباب حیات تیرے لئے مہیا کئے۔
اے انسان ! تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- يَٰٓأَيُّهَاyāayyuhāاے
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- أَيّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ندا · اسم · تنبیہ
- ٱلْإِنسَٰنُl-insānuانسان
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مَاmāکس چیز نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- غَرَّكَgharrakaدھوکے میں ڈالا تجھ کو
- مادہ
- غرر
- اصل لفظ
- غَرَّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بِرَبِّكَbirabbikaتیرے رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
- ٱلْكَرِيمِl-karīmiکریم کے بارے میں
- مادہ
- كرم
- اصل لفظ
- كَرِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan