عبس ⁦۸۰:۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

وَمَا عَلَيۡكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ

Wama AAalayka alla yazzakka

تراجم

حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔

حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر کوئی ذمہ داری نہیں آتی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَاwamāاور نہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نفی
  2. عَلَيْكَʿalaykaآپ پر ذمہ داری
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. أَلَّاallāکہ نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری · حرفِ نفی
  4. يَزَّكَّىٰyazzakkāوہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے
    مادہ
    زكو
    اصل لفظ
    تَزَكَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan