عبس ۸۰:۸
وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسۡعَىٰ
Waamma man jaaka yasAAa
تراجم
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے.[1]
- اس بات کا طالب بن کر کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے وعظ ونصیحت سے نوازے۔
اور وہ جو محنت کر کے تمہارے پاس آیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے (١) ٨۔١ اس بات کا طالب بن کر آتا ہے کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے واعظ نصیحت سے نوازے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan