عبس ۸۰:۹
وَهُوَ يَخۡشَىٰ
Wahuwa yakhsha
تراجم
اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.[1]
- یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔
اور وہ دل میں اللہ کا خوف رکھتا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَهُوَwahuwaاور وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
- يَخْشَىٰyakhshāڈرتا بھی ہے
- مادہ
- خشي
- اصل لفظ
- خَشِيَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
اور وہ ڈر (بھی) رہا ہے (١) ٩۔١ خدا کا خوف بھی اس کے دل میں ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan