عبس ⁦۸۰:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

فَأَنتَ عَنۡهُ تَلَهَّىٰ 

Faanta AAanhu talahha

تراجم

تو اس سے بےرخی برتتا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ایسے لوگوں کی تو قدر افزائی کی ضرورت ہے نہ کہ ان سے بےرخی برتنے کی۔ ان آیات سے یہ بات معلوم ہوئی کہ دعوت وتبلیغ میں کسی کو خاص نہیں کرنا چاہئے بلکہ اصحاب حیثیت اور بےحیثیت، امیر اور غریب، آقا وغلام، مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے سب کو یکساں حیثیت دی جائے اور سب کو مشترکہ خطاب کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ جس کو چاہے گا اپنی حکمت بالغہ کے تحت، ہدایت سے نواز دے گا۔ ( ابن کثیر ) ۔

اس کی طرف سے تم بےپروائی برتتے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَنتَfa-antaتو آپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نتیجہ · ضمیرِ شخصی
  2. عَنْهُʿanhuاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. تَلَهَّىٰtalahhāبےرخی برتتے ہیں
    مادہ
    لهو
    اصل لفظ
    تَلَهَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

تو اس سے بےرخی برتتا ہے (١) ١٠۔١ یعنی ایسے لوگوں کی قدر افزائی کی ضرورت ہے نہ کہ ان سے بےرخی برتنے کی۔ ان آیات سے یہ معلوم ہوا کہ دعوت و تبلیغ میں کسی کو خاص نہیں کرنا چاہیے بلکہ صاحب حیثیت اور بےحیثیت، امیر اور غریب، آقا اور غلام مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے سب کو یکساں حیثیت دی جائے اور سب کو مشترکہ خطاب کیا جائے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan