عبس ۸۰:۱۱
كَلَّآ إِنَّهَا تَذۡكِرَةٞ
Kalla innaha tathkira
تراجم
یہ ٹھیک نہیں[1] قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.
- یعنی غریب سے یہ اعراض اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔ مطلب ہے کہ آئندہ اس کا اعادہ نہ ہو۔
ہرگزا یسا نہیں چاہیے۔ یہ قرآن تو ایک نصیحت ہے۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّآkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- إِنَّهَاinnahāبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- تَذْكِرَةٌtadhkiratunایک نصیحت ہے
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- تَذْكِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
یہ ٹھیک نہیں (١) قرآن تو نصیحت کی چیز ہے۔ ١١۔١ یعنی غریب سے یہ روگردانی اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔ مطلب ہے کہ، آئندہ ایسا دوبارہ نہ ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan