عبس ⁦۸۰:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ

Faman shaa thakarah

تراجم

جو چاہے اس سے نصیحت لے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اسے یاد کرے اور اس کے موجبات پر عمل کرے۔ اور جو اس اعراض سے کرے اور بے رخی برتے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اب جو چاہے، اسے یاد کرلے۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : یعنی قرآن کریم کی بات کو قبول کر کے اس پر عمل کرے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنfamanتو جو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ شرط
  2. شَآءَshāaکوئی چاہے
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شاءَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ذَكَرَهُۥdhakarahuیاد کرے اس کو
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذَكَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

جو چاہے اس سے نصیحت لے (١) ١٢۔١ یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اور اسے یاد کرے اور اس پر عمل کرے اور جو اس سے منہ پھیرے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan