عبس ⁦۸۰:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۵ · پارہ ۳۰

فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ

Faanta lahu tasadda

تراجم

اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔

اس کے تو تم پیچھے پڑتے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَنتَfa-antaتو آپ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نتیجہ · ضمیرِ شخصی
  2. لَهُۥlahuاس کی طرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. تَصَدَّىٰtaṣaddāمائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں
    مادہ
    صدي
    اصل لفظ
    تَصَدَّى
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اس کی طرف تو پوری توجہ کرتا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan