عبس ۸۰:۵
أَمَّا مَنِ ٱسۡتَغۡنَىٰ
Amma mani istaghna
تراجم
جو بے پرواہی کرتا ہے.[1]
- ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ ہے جو صاحب ثروت وغنا ہے۔
وہ شخص جو بےپروائی دکھا رہا تھا۔
لفظ بہ لفظ
- أَمَّاammāرہا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تفصیل
- مَنِmaniوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- ٱسْتَغْنَىٰis'taghnāبےپروائی کرتا ہے
- مادہ
- غني
- اصل لفظ
- اسْتَغْنَى
- قسمِ کلمہ
- فعل
تفسیر
جو بےپروائی کرتا ہے (١) ٥۔١ ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ جو صاحب ثروت و غنا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan