عبس ۸۰:۴
أَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكۡرَىٰٓ
Aw yaththakkaru fatanfaAAahu aththikra
تراجم
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی.
یا وہ نصیحت قبول کرتا، اور نصیحت کرنا اسے فائدہ پہنچاتا۔
لفظ بہ لفظ
- أَوْawیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- يَذَّكَّرُyadhakkaruنصیحت پکڑے
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- تَذَكَّرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فَتَنفَعَهُfatanfaʿahuتو فائدہ دے اس کو
- مادہ
- نفع
- اصل لفظ
- نَفَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ سببیت · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلذِّكْرَىٰٓl-dhik'rāنصیحت
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذِكْرَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائدہ پہنچاتی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan