النازعات ۷۹:۴
فَٱلسَّٰبِقَٰتِ سَبۡقٗا
Fassabiqati sabqa
تراجم
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم![1]
- یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔
پھر تیزی سے لپکتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم (١) ٤۔١ یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیاء تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی خبر نہ لگے۔ یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan