النازعات ۷۹:۳
وَٱلسَّٰبِحَٰتِ سَبۡحٗا
Wassabihati sabha
تراجم
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم![1]
- سَبْحٌ کے معنی، تیرنا، فرشتے روح نکالنے کے لئے انسان کے بدن میں اس طرح تیرتے پھرتے ہیں جیسے غواص سمندر سےموتی نکالنے کے لئے سمندر کی گہرائیوں میں تیرتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ نہایت تیزی سے اللہ کا حکم لے کر آسمان سے اترتے ہیں۔ کیونکہ تیز رو گھوڑے کو بھی سابح کہتے ہیں۔
پھر (فضا میں) تیرے ہوئے جاتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم (١) ٣۔١ سَبْح کے معنی تیرنا، فرشتے روح نکالنے کے لئے انسان کے بدن میں اس طرح تیرتے پھرتے ہیں جیسے سمندر سے موتی نکالنے کے لئے سمندر کی گہرائیوں میں تیرتے ہیں یا مطلب ہے کہ نہایت تیزی سے اللہ کا حکم لے کر آسمان سے اترتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan