النازعات ۷۹:۲
وَٱلنَّٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا
Wannashitati nashta
تراجم
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم![1]
- نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔
اور جو (مومنوں کی روح کی) گرہ نرمی سے کھول دیتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم (١) ٢۔١ نَشْط کے معنی گرہ کھول دینا، یعنی مومنوں کی جان فرشتے بہ سہولت سے نکالتے ہیں جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan