النازعات ۷۹:۲۹
وَأَغۡطَشَ لَيۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَا
Waaghtasha laylaha waakhraja duhaha
تراجم
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا.[1]
- أَغْطَشَ أَظْلَمَ أَخْرَجَ کا مطلب أَبْرَز َ اور نَهَارَهَا کی جگہ ضُحَاهَا اس لئے کہا کہ چاشت کا وقت سب سےاچھا اور عمدہ ہے۔ مطلب ہے کہ دن کو سورج کے ذریعے سے روشن بنایا۔
اور اس کی رات کو اندھیری بنایا ہے، اور اس کے دن کی دھوپ باہر نکال دی ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَغْطَشَwa-aghṭashaاور ڈھانک دیا
- مادہ
- غطش
- اصل لفظ
- أَغْطَشَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- لَيْلَهَاlaylahāاس کی رات کو
- مادہ
- ليل
- اصل لفظ
- لَيْل
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- وَأَخْرَجَwa-akhrajaاور نکالا
- مادہ
- خرج
- اصل لفظ
- أَخْرَجَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ضُحَىٰهَاḍuḥāhāاس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر
- مادہ
- ضحو
- اصل لفظ
- ضُحًى
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اسکی رات کو تاریک بنایا اسکے دن کو روشن بنایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan