النازعات ۷۹:۲۸
رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا
RafaAAa samkaha fasawwaha
تراجم
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.[1]
- بعض نے سَمْكٌ کےمعنی چھت بھی کیے ہیں، ٹھیک ٹھاک کرنے کا مطلب، اسےایسی شکل وصورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔
اس کی بلندی اٹھائی ہوئی ہے، پھر اسے ٹھیک کیا ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا۔ (١) ٢٨۔١ ٹھیک ٹھاک کا مطلب اسے ایسی شکل صورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan