النازعات ۷۹:۲۲
ثُمَّ أَدۡبَرَ يَسۡعَىٰ
Thumma adbara yasAAa
تراجم
پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے.[1]
- یعنی اس نے ایمان واطاعت سےاعراض ہی نہیں کیا بلکہ زمین میں فساد پھیلانے اور موسیٰ (عليه السلام) کا مقابلہ کرنے کی سعی کرتا رہا، چنانچہ جادوگروں کو جمع کرکے ان کا مقابلہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) سےکرایا، تاکہ موسیٰ (عليه السلام) کو جھوٹا ثابت کیا جا سکے۔
پھر دوڑ دھوپ کرنے کے لیے پلٹا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پھر پلٹا دوڑ دھوپ کرتے ہوئے (١) ٢٢۔١ یعنی اس نے ایمان و اطاعت سے انکار ہی نہیں کیا بلکہ زمین میں فساد پھیلائے اور موسیٰ علیہ السلام کا مقابلہ کرنے کی سعی کرتا رہا،چنانچہ جادوگروں کو جمع کر کے ان کا مقابلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کرایا تاکہ موسیٰ علیہ السلام کو جھوٹا ثابت کیا جا سکے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan