النازعات ⁦۷۹:۲۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۴ · پارہ ۳۰

فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

Fakaththaba waAAasa

تراجم

تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. لیکن ان دلائل ومعجزات کا اس پر کوئی اثر نہیں ہوا اور تکذیب ونافرمانی کےراستے پر وہ گامزن رہا۔

پھر بھی اس نے (انہیں) جھٹلایا، اور کہنا نہیں مانا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَكَذَّبَfakadhabaتو اس نے جھٹلادیا
    مادہ
    كذب
    اصل لفظ
    كَذَّبَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. وَعَصَىٰwaʿaṣāاور نافرمانی کی
    مادہ
    عصي
    اصل لفظ
    عَصا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan