النازعات ⁦۷۹:۲۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۴ · پارہ ۳۰

فَحَشَرَ فَنَادَىٰ

Fahashara fanada

تراجم

پھر سب کو جمع کرکے پکارا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اپنی قوم کو، یا قتال ومحاربہ کے لئے اپنے لشکروں کو، یا جادوگروں کو مقابلے کے لئے جمع کیا اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ربوبیت اعلیٰ کا علان کیا۔

پھر سب کو اکٹھا کیا اور آواز لگائی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَحَشَرَfaḥasharaپھر اس نے اکٹھا کیا
    مادہ
    حشر
    اصل لفظ
    حَشَرَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. فَنَادَىٰfanādāپھر پکارا
    مادہ
    ندي
    اصل لفظ
    نادَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل

تفسیر

پھر سب کو جمع کر کے پکارا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan