المرسلات ۷۷:۱۲
لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ
Li-ayyi yawmin ojjilat
تراجم
کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟[1]
- یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔
(کوئی پوچھے کہ) اس معاملے کو کس دن کے لیے ملتوی کیا گیا ہے ؟ [1]
- : یہ کافروں کا وہی سوال ہے جو وہ اکثر کیا کرتے تھے کہ اگر عذاب وثواب ہونا ہے تو ابھی کیوں نہیں ہوجاتا، دیر کیا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کس دن کے لئے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا (١) ١٢۔١ یعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan