المرسلات ۷۷:۱۳
لِيَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ
Liyawmi alfasl
تراجم
فیصلے کے دن کے لیے.[1]
- یعنی جس دن لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا کوئی جنت میں اور کوئی دوزخ میں جائے گا۔
(تو جواب یہ ہے کہ) فیصلے کے دن کے لیے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
فیصلے کے دن کے لئے۔ (۱) ۱۳۔۱یعنی جس دن لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا کوئی جنت میں اور کوئی دوزخ میں جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan