المرسلات ۷۷:۱۱
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ
Wa-itha arrusulu oqqitat
تراجم
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.[1]
- یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
اور جب پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت آجائے گا۔ [1]
- : اللہ تعالیٰ نے آخرت کا ایک وقت مقرر فرمایا ہے ہوا ہے جس میں تمام پیغمبر جمع ہو کر اپنی اپنی امت کے بارے میں گواہی دیں گے، یہاں وہی وقت مراد ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور جب رسولوں کو وقت مقررہ پر لایا جائے گا۔ (۱) ۱۱۔۱یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan