المرسلات ⁦۷۷:۱۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۰ · پارہ ۲۹

وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ 

Wa-itha aljibalu nusifat

تراجم

اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔

اور جب پہاڑ ریزہ ریزہ کردئے جائیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَاwa-idhāاور جب
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · ظرفِ زمان
  2. ٱلْجِبَالُl-jibāluپہاڑ
    مادہ
    جبل
    اصل لفظ
    جَبَل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. نُسِفَتْnusifatاڑا دیئے جائیں گے
    مادہ
    نسف
    اصل لفظ
    نُسِفَتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل

تفسیر

اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کرکے اڑا دیئے جائیں گے۔ (۱) ۱۰۔۱یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan