الانسان ۷۶:۲۷
إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ يُحِبُّونَ ٱلۡعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَآءَهُمۡ يَوۡمٗا ثَقِيلٗا
Inna haola-i yuhibboonaalAAajilata wayatharoona waraahum yawmanthaqeela
تراجم
بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں[1] اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں.[2]
- یعنی کفار مکہ اور ان جیسے دوسرے لوگ دنیا کی محبت میں گرفتار ہیں اور ساری توجہ اسی پر ہے۔
- یعنی قیامت کو، اس کی شدتوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے اسے بھاری دن کہا اور چھوڑنے کا مطلب ہے کہ اس کے لئے تیاری نہیں کرتے اور اس کی پروا نہیں کرتے۔
یہ لوگ تو (دنیا کی) فوری چیزوں سے محبت کرتے ہیں اور اپنے آگے جو بھاری دن آنے والا، اسے نظر انداز کیے ہوئے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- هَٰٓؤُلَآءِhāulāiیہ لوگ تو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذا
- قسمِ کلمہ
- تنبیہ · اسمِ اشارہ
- يُحِبُّونَyuḥibbūnaمحبت رکھتے ہیں
- مادہ
- حبب
- اصل لفظ
- أَحْبَبْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلْعَاجِلَةَl-ʿājilataجلد ملنے والی سے (دنیا)
- مادہ
- عجل
- اصل لفظ
- عاجِلَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَيَذَرُونَwayadharūnaاور چھوڑ دیتے ہیں
- مادہ
- وذر
- اصل لفظ
- يَذَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَرَآءَهُمْwarāahumاپنے آگے
- مادہ
- وري
- اصل لفظ
- وَراء
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ مکان · ضمیرِ شخصی
- يَوْمًاyawmanدن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ثَقِيلًاthaqīlanبھاری
- مادہ
- ثقل
- اصل لفظ
- ثَقِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں (١) اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں (٢)۔ ٢٧۔١ یعنی کفار مکہ اور ان جیسے دوسرے لوگ دنیا کی محبت میں گرفتار ہیں اور ساری توجہ اسی پر ہے۔ ٢٧۔٢ یعنی قیامت کو، اس کی شدتوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے اسے بھاری دن کہا اور چھوڑنے کا مطلب ہے کہ اس کے لئے تیاری نہیں کرتے اور اس کی پروا نہیں کرتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan