الانسان ⁦۷۶:۲۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۸۰ · پارہ ۲۹

وَمِنَ ٱلَّيۡلِ فَٱسۡجُدۡ لَهُۥ وَسَبِّحۡهُ لَيۡلٗا طَوِيلًا

Wamina allayli fasjud lahu wasabbihhulaylan taweela

تراجم

اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. رات کو سجدہ کر سے مراد بعض نے مغرب وعشاء کی نمازیں مراد لی ہیں اور تسبیح کا مطلب جو باتیں اللہ کے لائق نہیں ہیں ان سے اس کی پاکیزگی بیان کر، بعض کے نزدیک اس سے رات کی نفلی نمازیں یعنی تہجد ہے امر ندب واستحباب کے لیے ہے۔

اور کچھ رات کو بھی اس کے آگے سجدے کیا کرو، اور رات کے لمبے وقت میں اس کی تسبیح کرو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنَwaminaاور میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار
  2. ٱلَّيْلِal-layliرات کے اوقات
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فَٱسْجُدْfa-us'judسجدہ کرو
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    سَجَدَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  4. لَهُۥlahuاس کے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. وَسَبِّحْهُwasabbiḥ'huاور تسبیح کرو اس کی
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
  6. لَيْلًاlaylanرات
    مادہ
    ليل
    اصل لفظ
    لَيْل
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  7. طَوِيلًاṭawīlanطویل
    مادہ
    طول
    اصل لفظ
    طَوِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر۔ (۱) ۲ ٦ ۔۱رات کو سجدہ کر سے مراد بعض نے مغرب وعشاء کی نمازیں مراد لی ہیں اور تسبیح کا مطلب جو باتیں اللہ کے لائق نہیں ہیں ان سے اس کی پاکیزگی بیان کر، بعض کے نزدیک اس سے رات کی نفلی نمازیں یعنی تہجد ہے امر ندب واستحباب کے لیے ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan