الانسان ۷۶:۲۵
وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗا
Wathkuri isma rabbikabukratan waaseela
تراجم
اور اپنے رب کے نام کا صبح وشام ذکر کیا کر.[1]
- صبح و شام سے مراد ہے، تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر۔ یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔
اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔
لفظ بہ لفظ
- وَٱذْكُرِwa-udh'kuriاور یاد کرو
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- ذَكَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- ٱسْمَis'maنام
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- اسْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَبِّكَrabbikaاپنے رب کا
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- بُكْرَةًbuk'ratanصبح
- مادہ
- بكر
- اصل لفظ
- بُكْرَة
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان
- وَأَصِيلًاwa-aṣīlanاور شام
- مادہ
- اصل
- اصل لفظ
- أَصِيل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · ظرفِ زمان
تفسیر
اور اپنے رب کے نام کا صبح شام ذکر کیا کر۔ (۱) ۲۵۔۱صبح شام سے مراد تمام اوقات میں اللہ کا ذکر کر، یا صبح سے مراد فجر کی نماز اور شام سے عصر کی نماز ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan