القيامة ۷۵:۷
فَإِذَا بَرِقَ ٱلۡبَصَرُ
Fa-itha bariqa albasar
تراجم
پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی.[1]
- دہشت اور حیرانی سے برق ،تحیر و اندھش جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔
پھر جب آنکھیں چندھیا جائیں گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
پس جس وقت کہ نگاہ پتھرا جائے گی (١)۔ ٧۔١ دہشت اور حیرانی سے جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan