القيامة ⁦۷۵:۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ

Wakhasafa alqamar

تراجم

اور چاند بے نور ہو جائے گا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔

اور چاند بےنور ہوجائے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَخَسَفَwakhasafaاور بےنور ہوجائے گا
    مادہ
    خسف
    اصل لفظ
    خَسَفَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل
  2. ٱلْقَمَرُl-qamaruچاند
    مادہ
    قمر
    اصل لفظ
    قَمَر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور چاند بےنور ہو جائے گا (١) ٨۔١ جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan