القيامة ۷۵:۹
وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ
WajumiAAa ashshamsu walqamar
تراجم
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.[1]
- یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔
اور چاند اور سورج اکٹھے کردئے جائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور سورج اور چاند جمع کر دیئے جائیں گے (١)۔ ٩۔١ یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan