القيامة ۷۵:۱۰
يَقُولُ ٱلۡإِنسَٰنُ يَوۡمَئِذٍ أَيۡنَ ٱلۡمَفَرُّ
Yaqoolu al-insanu yawma-ithinayna almafar
تراجم
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟[1]
- یعنی جب یہ واقعات ظہور پذیر ہونگے تو پھر اللہ سے یا جہنم کے عذاب سے راہ فرار ڈھونڈے گا، لیکن اس وقت راہ فرار کہاں ہوگی؟
اس وقت انسان کہے گا کہ : کہاں ہے کوئی جگہ جہاں بھاگ کر جاؤں ؟
لفظ بہ لفظ
- يَقُولُyaqūluکہے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- ٱلْإِنسَٰنُl-insānuانسان
- مادہ
- انس
- اصل لفظ
- إِنسان
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- إِذ
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
- أَيْنَaynaکہاں ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَيْن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- ٱلْمَفَرُّl-mafaruفرار کی جگہ
- مادہ
- فرر
- اصل لفظ
- مَفَرّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے (١)۔ ١٠۔١ یعنی جب یہ واقعات ظہور پذیر ہونگے تو پھر اللہ سے یا جہنم کے عذاب سے راہ فرار ڈھونڈے گا، لیکن اس وقت راہ فرار کہاں ہوگی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan