القيامة ⁦۷۵:۱۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

كَلَّا لَا وَزَرَ

Kalla la wazar

تراجم

نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔

نہیں نہیں ! پناہ کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَلَّاkallāہرگز
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ ردع
  2. لَاlāنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  3. وَزَرَwazaraکوئی پناہ کی جگہ نہیں
    مادہ
    وزر
    اصل لفظ
    وَزَر
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

نہیں نہیں کوئی پناہ گاہ نہیں (١)۔ ١١۔١ وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan