القيامة ⁦۷۵:۱۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمُسۡتَقَرُّ

Ila rabbika yawma-ithinalmustaqar

تراجم

آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے۔

اس دن تو ہر ایک کو تمہارے پروردگار ہی کے سامنے جاکر ٹھہرنا پڑے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَىٰilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. رَبِّكَrabbikaتیرے رب کی
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. يَوْمَئِذٍyawma-idhinاس دن
    مادہ
    يوم
    اصل لفظ
    إِذ
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان · ظرفِ زمان
  4. ٱلْمُسْتَقَرُّl-mus'taqaruٹھہرنا ہے
    مادہ
    قرر
    اصل لفظ
    مُسْتَقَرّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

آج تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاہ ہے (١) ١٢۔١ جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan